ہاؤ ہو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہائے ہو، آہ اہ، ہاے ہاے، درد اور کراہنے کی آواز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہائے ہو، آہ اہ، ہاے ہاے، درد اور کراہنے کی آواز۔